"محمد قاسم قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
{{خانہ معلومات شخصیت
|مذہب= اسلام
سطر 5 ⟵ 4:
|فرقہ= سنی
}}
'''مفتی محمد قاسم قادری''' (ولادت: 6 جون 1977ء) ایک پاکستانی سنی مفسر قرآن و مفتی ہیں۔
 
== دنیاوی تعلیم ==
سطر 13 ⟵ 12:
1992-93ء میں [[فیصل آباد]] [[فیضان مدینہ]] سے پونے دو سال کی مدت میں قرآنِ پا ک حفظ کیا۔
 
درسِ نظامی(عالم کورس) 1994ء میں درس نظامی میں داخلہ لے لیا،ابتدالیا، ابتدا میں ’’جامعہ رضویہ‘‘  فیصل آباد،پھر’’جامعہآباد، پھر’’جامعہ قادریہ‘‘ فیصل آباد اور بعد ازیں’’جامعہ نظامیہ رضویہ‘‘ لاہورمیں تعلیم حاصل کی اور آخر میں دورۂ حدیث’’ جامعہ رضویہ‘‘ فیصل آباد میں کیا۔ان تمام جامعات میں پاکستان کے صف ِ اول کے معروف، جید ،جید، فاضل علمائے کرام سے علمی اکتساب کیا۔ دورانِ تعلیم سب سے بڑی مصروفیت نصابی اور غیر نصابی کتب کا مطالعہ رہا۔
 
آپپ کی [[مادری زبان]] پنجابی ہے  اور ا س کے علاوہ چار زبانوں میں مختلف نوعیت کی مہارت رکھتے ہیں ''' (1)'''اردو۔ لکھنےلکھنے، ،بولنے،بولنے، پڑھنے اور سمجھنے میں اچھی مہارت ہے۔'''(2)'''عربی۔پڑھنے میں  عمدہ مہارت ہے۔'''(3)''' فارسی۔ بآسانی پڑھ  لیتے ہیں۔'''(4)'''انگلش۔  میں اچھی مہارت ہے۔ [[مدنی چینل]] پر ایک سو کے قریب انگلش پروگرام کرچکے ہیں۔
 
2007ء میں آپ کی شادی آبائی شہر فیصل آباد میں ہوئی۔ آپ کی چاربیٹیوں سے نوازا ہےجن کے نام یہ ہیں (1)زینب(2)مریم (3)فاطمہ (4) انیسہ۔