"ویکیپیڈیا:2018ء اردو ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ملف Oetzi_the_Iceman_Rekonstruktion_1.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Ciell نے حذف کردیا ہے
سطر 12:
|ربط=بانو قدسیہ|''[[بانو قدسیہ]]'' (پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور ومعروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔)
فائل:Israeli Druze rally against Nation-State Law.jpg|ربط=یہودیوں کی قومی ریاست کا بنیادی قانون|''[[یہودیوں کی قومی ریاست کا بنیادی قانون]]'' (ایک بنیادی قانون ہے جس کی رو سے اسرائیل اب صرف یہودیوں کا ملک ہے۔ قومی ریاست کے اس قانون کو قومیت کا بل بھی کہا جاتا ہے۔ اس بل کے مطابق اب اسرائیل یہود کی قومی ریاست ہے۔ اس قانون کو کنیست میں 55 کے مقابلے 62 ووٹوں کی موافقت سے 19 جولائی 2018ء کو منظور کیا گیا۔)
فائل:Oetzi the Iceman Rekonstruktion 1.jpg|ربط=اوٹزی|''[[اوٹزی]]'' (12 جولائی 2018ء کو قبل مسیح کے ایک انسان کی قدرتی طور پر حنوط شدہ اوٹزی نامی لاش پر کرنٹ بائیولوجی نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اوٹزی کا آخری کھانا پہاڑی بکری کا گوشت، سرخ ہرن کا گوشت، چربی، گندم اور کچھ جڑی بوٹیوں یا پودوں پر مشتمل تھا۔اوٹزی نے جو بھی کھانا کھایا تھا، وہ کھانے کے پہلے خشک حالت میں تھا۔ یعنی جو گوشت اس نے کھایا تھا، اسے پہلے سکھا کر محفوظ کیا گیا تھا۔)
فائل:Kalsoom Nawaz Sharif - White House - 2013 (cropped).jpg| ربط=کلثوم نواز شریف|''[[کلثوم نواز شریف]]'' (پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی شریک حیات کی وفات سے پاکستانی سیاست میں نیا موڑ آیا۔)
فائل:Asia Cup 2018 Logo.jpg|ربط=ایشیا کپ 2018ء |''[[ایشیا کپ 2018ء|ایشیا کپ]]'' (15 ستمبر، 2018ء کو شروع ہوا اور فائنل، بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان میں 28 ستمبر 2018ء کو متحدہ عرب امارات میں کھیلا گیا۔ جس میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فاتح بن گی۔)