"جاگنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہوائی ورزش+زمرہ:ورزش
سطر 6:
</ref>
 
''جرمن اسپورٹس ہائی اسکول'' کے پروفيسر انگو فروبس کا کہنا ہے کہ صبح سويرے ناشتے سے پہلے جاگنگ کرنا يا دوڑ لگانا لازمی طور پر جسمانی اور ذہنی کارکردگی کو بہتر نہيں بناتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رات ہی کی طرح سے ہمارا جسم صبح کے وقت بھی چکنائی کو توڑ رہا ہوتا ہے۔ اس لئے اگر خالی معدے کے ساتھ ورزش کی جائے تو [[چکنائی]] کو جذب کرنے کا عمل صرف اسی وقت تک جاری رہتا ہے، جب تک کہ جسم ميں شکر کے ذخائر استعمال نہيں ہو جاتے۔ جب يہ مرحلہ آن پہنچتا ہے توجسمانی کارکردگی کم ہونے لگتی ہے يہاں تک کہ آپ جاگنگ ختم کردينے پر مجبور ہو جاتے ہيں۔<ref>[https://www.dw.com/ur/%D9%86%DB%81%D8%A7%D8%B1نہار-%D9%85%D9%86%DB%81منہ-%D8%AC%D8%A7%DA%AF%D9%86%DA%AFجاگنگ-%D9%86%D9%82%D8%B5%D8%A7%D9%86نقصان-%D8%AF%DB%81دہ-%DB%81%DB%92ہے-%D9%BE%D8%B1%D9%88%D9%81%DB%8C%D8%B3%D8%B1پروفیسر-%D8%A7%D9%86%DA%AF%D9%88انگو-%D9%81%D8%B1%D9%88%D8%A8%D8%B3فروبس/a-14910648 نہار منہ جاگنگ نقصان دہ ہے، پروفیسر انگو فروبس]
</ref> اس کے علاوہ جن باتوں کا خیال رکھا جاتا چاہیے، وہ اس طرح ہیں: کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ جاگنگ سے قبل اسٹریٹچنگ کرنا اچھا ہوتا ہے لیکن اسٹریٹچنگ بہت دھیان اور احتیاط سے کرنا پڑتی ہے کیونکہ اس سے آپ کے پاؤں کا پچھلا حصہ شدید متاثر ہوسکتا ہے۔آپ نے اگر نئی نئی جاگنگ کرنا شروع کی ہے تو اس بات کا خیال رکھیں کہ فوراً تیز نہیں دوڑیں بلکہ آہستہ دوڑنا شروع کریں تاکہ ٹانگوں میں درد کی شکایت نہ ہو۔ آپ کی ٹانگوں میں اگر درد ہے اور بھاگنے میں دقت محسوس ہورہی ہے تو دوڑنے سے گریز کریں ، کوشش کریں جب ٹانگوں کا درد ٹھیک ہوجائے تو پھر جاگنگ کرنا شروع کریں۔ کبھی بھی بڑے قدموں سے جاگنگ نہیں کریں بلکہ دوڑنے کیلئے چھوٹے قدموں کا استعمال کریں۔ اگنگ کرنے سے جسم سے نمکیات کا اخراج ہوتا ہے لہذا جاگنگ شروع کرتے ہی پانی کی مقدار بڑھا دیں اور زیادہ سے زیادہ پانی پی کر جسم کو ہائیڈریٹ رکھیں۔<ref>[https://futurenews.tv/urdu/%D8%AC%D8%A7%DA%AF%D9%86%DA%AFجاگنگ-%DA%A9%DB%92کے-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86دوران-%D8%A7%D9%90%D9%86اِن-%D8%BA%D9%84%D8%B7%DB%8C%D9%88%DA%BAغلطیوں-%D8%B3%DB%92سے-%D8%A8%DA%86%D9%86%DB%92بچنے-%DA%A9%DB%8Cکی-%DA%A9%D9%88%D8%B4کوش/ جاگنگ کے دوران اِن غلطیوں سے بچنے کی کوشش کریں۔۔]
</ref>
 
سطر 20:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ورزش]]
[[زمرہ:ہوائی ورزش]]