"احمد سرہندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م اضافہ مواد
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 185:
# مولانا یار محمد قدیم بخشی طالقانی (متوفی 1046ھ/1637ء)
# میر محمد نعمان اکبرآبادی (متوفی 1058ھ/1648ء) <ref>تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرھند شریف مولف محمد نذیر رانجھا صفحہ 435 تا 438</ref>
 
== مجدد الف ثانی اور اقبال ==
حضرت شیخ احمد سرہندی رحمتہ اللہ علیہ ۔ مجدد الف ثانی ۔ علامہ اقبال کے نزدیک ہندوستان میں جن اولیائے کرام نے اسلام کی تبلیغ کو عملی جامہ پہنایا اُن میں آپ کا نام سرِ فہرست ہے۔ علامہ اقبال کو آپ سے دلی عقیدت تھی جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 1924 میں علامہ اقبال آپ کے مزار پر حاضر ہوئے‘ جہاں اُنھوں نے بیٹے کے لیے دُعا کی جو اللہ نے قبول فرمائی۔ اپنی اس منت کو پورا کرنے کی غرض سے علامہ اقبال نے جاوید اقبال کے ساتھ دوبارہ 1934 میں آپ کے مزار پر حاضری دی۔ اقبال نے بالِ جبریل کی نظم ’پنجاب کے پیرزادوں سے‘ کے عنوان سے آپ کی شخصیت کو اُجاگر کیا ہے۔ اس کے علاوہ اپنی شاعری اور نثر دونوں میں آپ کے افکار کی ترجمانی کی ہے۔ آپ کا مزار سرہند (بھارت) میں ہے.
 
(تحریروتحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
 
== بيرونی روابط ==