"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م انگریزی مٹائی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Avtocesta a1 IMG 2347,.jpg|تصغیر|250px|ایک موٹر وے]]
[[فائل:Fizzis Photography at Motorway KalarKahar.jpg|تصغیر|Fizzis Photography at Motorway KalarKahar]]
'''موٹر وے''' دراصل تیز رفتار ذرائع نقل و حمل کی [[آمدورفت]] کے لیے بنائی گئی [[شاہراہ]] کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک آمدرفتی اشارات اور دوراہا یا چوراہا (intersections) کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گزر سکتی ہے۔ موٹر وے اور ایک [[شاہراہ]] میں بنیادی فرق [[ٹیکنالوجی]] کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہو سکتی ہے جب کہ موٹر وے راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاری [[گاڑی|گاڑیاں]] بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل [[ٹیکنالوجی|تکنیکی]] سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==