"عثمانی ترک زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
|iso3=ota
}}
[[فائل:AtaturkstatueKadıköyAtatürk.jpgJPG|تصغیر|[[کمال اتاترک]] اور جدید ترکی حروف]]
''عثمانی ترک زبان'' یا ''لسان عثمانی''، وہ [[ترک زبان]] ہے جو [[سلطنت عثمانیہ]] میں انتظامی و ادبی سطح پر بولی و پڑھی لکھی جاتی تھی۔ '''عثمانی ترک زبان''' میں [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] کے ہزاروں الفاظ شامل تھے۔ یہ زبان عربی رسم الخط میں ہی لکھی جاتی تھی۔
 
72

ترامیم