"آنڈی پٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 51:
| footnotes =
}}
'''آنڈی پٹی''' [[بھارت]] کی ریاست [[تمل ناڈو]] کے [[ضلع تھینی]] میں واقع ایک قصبہ ہے۔ یہ قصبہ دریائے ویگئی کے کنارے واقع ہے جو مختلف انواع کے جاندار اور نباتات سے مالامال ہے۔ یہ قصبہ چاروں طرف پہاڑوں سے گھیری ہوئی ایک وادی ہے۔ ذریعۂ معاش زراعت ہے۔ تھینی،[[تھینی]]، مدورائی،[[مدورائی]]، کمبم،[[کمبم]]، [[نڈوکوٹائی]] اور [[گوڈلور]] قریب ترین مقامات ہیں۔ آنڈی پٹی بلاک پنچایت میں 30 ولیج پنچایتیں شامل ہیں۔ یہ مقام اس لئے بہت مشہور ہے کہ تمل ناڈو کے سابق وزرائے اعلیٰ ایم[[ایم۔ جیجی۔ رام چندرن]] اور [[جے للتا]] کا انتخابی حلقہ ہے۔ دیہاتی تندرستی اور خواتین کی ترقی اور تقویت کے لئے آروگیا اگم کے نام سے ایک [[غیر سرکاری تنظیم]] یہاں سرگرم عمل ہے۔ تمل ناڈو کی اہم باندھ ویگئی[[وایگئی باندھ]] یہاں سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
[[زمرہ:ضلع تھینی کے شہر اور قصبے]]