"رام ناتھ گوئنکا انعام یافتگان کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:55، 26 اکتوبر 2020ء

رام ناتھ گوئنکا (22 اپریل 1904– 5 اکتوبر 1991) ایک بھارتی اخبار کے ناشر تھے۔ انہوں نے دی انڈین ایکسپریس کو 1932ء میں شروع کیا تھا اور اسی کے فروغ کے لیے انڈین ایکسپریس گروپ شروع کیا جو کئی انگریزی اور بھارتی زبانوں کی مطبوعات کو فروغ دیتا ہے۔ ان کے سانحہ ارتحال کے بعد ان کی یاد میں رام ناتھ گوئنکا انعام قائم کیا گیا جو بھارت میں صحافت کے شعبے میں عمدہ کام کرنے والوں کو دیا جاتا ہے۔ اس کے انعام یافتگان اس طرح ہیں:

تنازع کے خطوں کے نامہ نگار