"رام ناتھ گوئنکا انعام یافتگان کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
 
* [[شاداب احمد معزی]] نے [[دی کوینٹ]] کے لیے [[مظفر نگر فسادات (2013ء)|2013ء کے مظفر نگر فسادات]] کے دوران کئی خاندانوں کے گم شدہ افراد کے دل آزار انتظار پر ایک رپورٹ پیش کی تھی۔
 
== مقامی زبانیں ==
 
* [[انویشا بنرجی]] نے خانہ بہ دوش خواتین کی زندگی اور [[انسانی بازار کاری]] پر کہانیاں پر چھاپی ہیں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم [[ای آئی سمے]] پر پیش کیا۔
 
* [[سنیش ٹی کے]] نے [[منورما نیوز]] پر [[ویاناڈ ضلع]] میں [[اگست]] [[2018ء]] میں ہونے والے طوفان کے نتیجے میں رو نما تباہ کاریوں کی خبریں فراہم کی جس سے لوگوں کے گھروں، دوستوں اور رشتے داروں کے نقصان کا تفصیلی جائزہ ملتا ہے۔