"مدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Orbit2.gif|تصغیر|300px|قدرے مختلف کمیت والے دو اجسام کا ایک ہی نقطہ کے گرد مدار میں حرکت]]
'''طبعیات''' میں '''مدار''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: orbit)</small>، [[ثقالت|کشش ثقل]] کی وجہ سے کسی جسم کا دوسرے جسم کے گرد ایک راہِ خمید ہے جس میں وہ اُس جسم کے گرد حرکت کرتا ہے، مثلاً ایک [[ستارہ|ستارے]] کے گرد کسی [[سیارہ|سیارے]] کا ثقلی مدار۔
 
[[File:Precessing Kepler orbit 280frames e0.6 smaller.gif|thumb|upright=1.25|زمین [[سورج]] کے گرد لگ بھگ 365 دنوں میں ایک چکر مکمل کرتی ہے جبکہ زمین کا محور 26000 سالوں میں Apsidal precession کا ایک چکر مکمل کرتا ہے۔]]
 
== مزید دیکھیے ==