"جامعہ سندھ مدرستہ الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 21:
| website = [http://smiu.edu.pk smiu.edu.pk]
}}
’’سندھ مدرسۃ الاسلام‘‘ یکم ستمبر 1885ء میں قائم کیا گیا۔ سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی [[حسن علی آفندی]] [[سندھ]] کے ایک معزز گھرانے میں 14 اگست 1830ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق اخوندخاندان[[اخوند]] خاندان سے تھا اوران کے آبائو اجداد [[ترکی]] سے ہجرت کر کے [[حیدر آبادمیںآباد]] میں آباد ہوئے تھے۔انہوں نے [[وکالت]] کی تعلیم حاصل کی۔
 
[[حسن علی آفندی]] کے فلاحی کارناموں کے اعتراف میں [[برطانوی سرکار]] نے انہیں ’’خان بہادر‘‘ کا خطاب دیا۔ آپ مسلم لیگ پارلیمانی بورڈ اور 1934ء سے 1938تک وہ سندھ کی قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ ان کا انتقال 20اگست 1895ء میں ہوا۔
[[File:Sindh madarstul Islam uni.jpg|thumb|حسن علی آفندی 1885ء سندھ مدرستہ الاسلام کی تعمير]]
 
سندھ مدرسۃ الاسلام کے قیام کے وقت 1885ء اس کے پہلے مینجمنٹ بورڈ کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ ان کی وفات کے بعد ان کے سب سے بڑے بیٹے مسٹر علی محمد نے اپنے والد حسن علی آفندی کی جگہ سنبھالی۔ انہوں نے اس وقت محسوس کیا کہ [[مدرسہ]] کے انتظامات درست نہیں چل رہے لہٰذا انہوں نے ادارے میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا۔
 
اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے اس وقت [[برٹش حکومت]] سندھ میں سرگرم عمل تھی۔ ان کی کوششوں سےاز سر نو [[سندھ مدرسۃ الاسلام]] کا مینجمنٹ بورڈ تشکیل دیا گیا۔30 نومبر 1896کو مسٹر ایچ ای یو جیمز کمشنر سندھ کو صدرجب کہ آرجائلز، کلکٹرکراچی کو نائب صدرمنتخب کیا گیا۔
[[File:Sindh madarstul islam n.jpg]]
 
Mr. HS. Lawrence خان بہادر [[شیخ صادق علی،علی]]، شیر علی، سیٹھ غلام حسین چھاگلہ، [[خان بہادر خداداد خان،خان]]، سیٹھ معیز الدین جے عبدالعلی، مسٹر محمد حسین، [[میاں خیر محمد ابدالی]] اور ڈاکٹر جے ایف مرزا، [[مرزا لطف علی بیگ،بیگ]]، پرنسپل مسٹر ولی محمد نے بطور سیکرٹری بورڈ میٹنگ میں شامل تھے۔ مگر کچھ عرصے بعد ہی ولی محمد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
 
پرنسپل کی رخصتی کے بعد، وائس پرنسپل مسٹر ڈی پی کوٹلہ کوپرنسپل کا چارج دیا گیا جوکہ ایک سال اپنے عہدے پر فائز رہے۔ اس دوران میں خیر پور[[خیرپور ریاست]] نے پیشکش کی کہ اگر [[یورپین]] پرنسپل [[سندھ مدرسۃ الاسلام]] میں مقرر کیا گیا تو [[ریاست]] سالانہ 12ہزار روپے ماہوار گرانٹ دے گی۔ لہٰذا پیشکش کو قبول کرتے ہوئے [[یورپین پرنسپل]] کی تلاش شروع کر دی گئی اور مسٹر پیری ہائیڈکو پرنسپل نامزد کر دیا گیا۔ انہوں نے چھ سال 1897-1903ء تک اپنی خدمات انجام دیں۔
 
سندھ مدرسۃ الاسلام کے دیگر پرنسپلز میں ایم میتھیواینگلو انڈین اسکالر لاہور، ڈاکٹر عمر بن محمد دائود پوتہ، 1930ء تک پرنسپل رہے۔ ان کے بعد مسٹر ہیمیسن پرنسپل مقرہوئے۔ سندھ مدرسے کی134سال پر محیط تاریخ میں یہاں سے کئی تاریخی شخصیات فارغ التحصیل ہونے کے بعد [[مسلم امہ]] کے لیے فقیدالمثال کارہائے نمایاں انجام دیتی رہیں۔
 
=قائداعظم محمد علی جناح مادرے تعلیم=