"تغلق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

98 بائٹ کا اضافہ ،  6 مہینے پہلے
اسكے تعلق سے اكثر باتيں تعصب بر مبنى اور بے بنياد ہيں
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7)
(اسكے تعلق سے اكثر باتيں تعصب بر مبنى اور بے بنياد ہيں)
[[ہندوستان]] میں [[خلجی خاندان]] کے بعد سلطان [[غیاث الدین تغلق]] نے [[دلی|دہلی]] پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1413ء تک حکمران رہا۔ اور اس کے بعد [[سید خاندان]] بر سر اقتدار آیا۔
 
تغلق خاندان کے دو بادشاہ زیادہ نامور ہوئے ہیں۔ [[سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ]] ایک سخت گیر حاکم تھے۔ متعصب مؤرخوں نے اس کو پاگل کہا ہے مگر یہ درست نہیں- اس نے چند غلط اور ناممکن العمل اقدام ضرور کیے- مثلاً پایۂ تخت دہلی سے [[دولت آباد]] منتقل کیا- [[خراسان]] اور [[چین]] پر ناکام حملہ کیا۔ اسكے تعلق سے اكثر باتيں تعصب بر مبنى اور بے بنياد ہيں.
 
'''سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ''' ‎کے زمانے میں مشہور عرب سیاح [[ابن بطوطہ]] [[ہندوستان]] آیا۔ اور نو برس یہاں رہا۔