"حر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
ملف حر_فورس_م.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Túrelio نے حذف کردیا ہے
سطر 22:
* بزرگ اپنے بالوں کو سیاہ کرکے جوانوں میں شامل ہونے لگے۔ راوی کا کہنا ہے کہ پوری حُر جماعت میں عجب سماں تھا۔ گھروں میں شادی کے گیت گا کر جوان بیٹوں کو رخصت کیا جا رہا تھا۔ لوگ حیران تھے کہ عجب جذبہ ہے بیٹے جان قربان کرنے جا رہے ہیں تو گھروں میں شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔
 
[[File:حر فورس م.jpg|تصغیر|حرفورس]]
 
* 9 ستمبر 1965ء کا دن مجاہد جوق در جوق عمر کوٹ پہنچے۔ اس معرکہ گاہ میں موجود آفتاب نظامانی لکھتے ہیں کہ حضرت پیر صاحب کے محاذ جنگ پر موجودگی سے مجاہدین کے جذبے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ مجاہدین سے کھچا کھچ بھرا قلعہ عمر کوٹ بھیج پگارو اور نعرہ تکبیر کی صدائوں سے گونج اٹھا۔ عمر کوٹ کے معروف قلعہ پر جب مجاہدین جمع ہونے شروع ہوئے تو حکومتی ہتھیار کم پڑ گئے۔ حُر مجاہدین قطار در قطار بڑھتے گئے۔ راوی فقیر سہراب راجڑ نے بتایا کہ حکم ملتے ہی درگاہ عالیہ پیر جوگوٹھ میں حُر مجاہد موجود اپنے مرشد عالی مرتبت سے جہاد پر جانے کی اجازت کے لئے بیقرار نظر آتے مگر حضرت پیر صاحب نے فرمایا کہ تم میری اولاد ہو بغیر ہتھیاروں کے کیسے دشمن کی توپوں کے سپرد کر دوں۔ سہراب فقیر نے عرض کی کہ قبلہ سائیں ہمیں ہتھیاروں کی نہیں آپ کی دعائوں کی ضرورت ہے۔ ہم درخت کے ڈنڈوں کو ہتھیار بنا کر دشمن سے نمٹ لیں گے۔ قلعہ عمر کوٹ میں مجاہدین کے ریلے تھے کہ سمندر کی لہریں تھیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حر»