"آن لائن اردو لغات کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''[[آن لائن]] [[لغت]]''' سے مراد ایسیایسا لغت ہے جسے [[انٹرنیٹ]] کی مدد سے [[ویب براؤزر]] میں دیکھا اور پڑھا جا سکے۔ آن لائن لغات کی فراہمی کے متعدد طریقے رائج ہیں : [[مفت]]، مفت لیکن اضافی یا پیشہ ورانہ مواد کے لیے [[زر اشتراک]] درکار ہوتا ہے یا مکمل با معاوضہ۔ بعض آن لائن لغات [[فرہنگ]] کی طرح محض الفاظ کی [[فہرست]] پر مشتمل ہوتے ہیں، جبکہ بعض لغات اضافی خصوصیات مثلاً [[تلاش]]، [[قواعد زبان]] وغیرہ کے حامل ہوتے ہیں۔
 
ذیل میں ان اردو لغات اور فرہنگ کی فہرست درج ہے جو آن لائن استفادے کے لیے دستیاب ہیں۔
 
== فہرست ==