"مالکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
== فقہ مالکی کے اصول ==
[[فائل:Madhhab Map3.png|تصغیر|دارالاسلام کمیں فقہ کے مذاہب کا نقشہ۔]]
امام مالک کے فقہی منہج کا مبدا اہل حجاز کا وہ منہج ہے جس کا آغاز [[سعید بن مسیب]] نے کیا تھا۔ نیز اپنی کتب میں بھی اسے اجاگر کیا ہے۔ [[قاضی عیاض]] نے ان فقہی اصولوں کی تفصیل دی ہے جن پر امام مالک اعتماد کرتے تھے۔ ان کے نزدیک وہ اجتہاد جس پر عمل ہو سکے اور جو شریعت کے مزاج کے مطابق ہو، کی شرائط، اس کا ماخذ اور اس کے مراتب وغیرہ درج ذیل ہیں:<ref>محمد ادریس زبیر، فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ، ص 152</ref>