"ابن خلدون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←تاریخ |
م خودکار: درستی املا ← اور، دار العلوم، \1 رہے، لیے، علما؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 17:
== تاریخ ==
ابنِ خلدون کا خاندان پہلے [[جزیرہ نما عرب]] سے آکر [[اندلس]] میں آباد ہوا۔ پھر وہاں سے [[تونس]] میں آگئے اور 732ھ/1332ء میں ابنِ خلدون پیدا ہوا۔
اس نے چھوٹی ہی عمر میں قرآن، حدیث، فقہ، فلسفہ، ادب اور تاریخ میں کمال پیدا کر لیا۔ اس کو علم
[[امارت غرناطہ|امارتِ غرناطہ]] میں سلطان ابوعبد الله محمد الخامس الغني بالله نے اس کا شاندار استقبال کیا۔ ابنِ خلدون اپنی بقیہ عمر غرناطہ ہی میں بسر کرنی چاہتا تھا، لیکن بعد میں ایسے واقعات پیش آئے کہ وہ پھر تلمسان چلا گیا اور اُسی کے ایک نواحی قلعے میں اس نے اپنی تاریخ اور اُس کا مشہور کتاب، ’[[مقدمہ ابن خلدون|مقدمہ]]‘ کو اِرقام کرنا شروع کیا۔
چار برس تونس میں رہ کر ابنِ خلدون [[اسکندریہ]] ہوتا ہوا [[قاہرہ]] پہنچا اور مشہور اسلامی
اُسی زمانے میں اُس کے اہل و عیال تونس سے
789ھ میں اُس نے حجاز جا کر حج کیا اور وآپس قاہرہ میں آ کر اپنی عظیم الشان تصنیف ’تاریخ ابنِ خلدون‘ مکمل کی اور اُس کو سلطان عبدالعزیز کی خدمت میں پیش کر کے گراں بہا انعامات و عطیا حاصل کیے۔
803ھ /1401ء میں مصر کا سلطان نے اُسے ایلچی کا عہدہ دے کر شام کا شہر [[دمشق]] بھیجوایا جہاں وہ [[امیر تیمور]]<nowiki/>سے ملاقات کیا جب تیمور دمشق کا محاصرہ کر رہا تھا۔ ابن خلدون سات ہفتوں تک اُس محصور شہر میں رہا ، اسے تیمور کے ساتھ مکالمہ کرنے کے
ابنِ خلدون نے اگلے پانچ سال قاہرہ میں اپنی سوانح عمری اور اپنی دنیا کی تاریخ مکمل کرتے ہوئے استاد اور جج کی حیثیت سے کام کیا۔ اندلس اور تونس کے لوگوں کو اس پر بےحد فخر تھا اور وہ چاہتے تھے کہ ابنِ خلدون اپنے وطن میں آکر رہے، لیکن مصر کی خاک کچھ ایسی دامن گیر ہوئی کہ وہ آخر 808ھ/1406ء میں وہیں انتقال فرما گئے۔
== مقدمہ اور تاریخ ابن خلدون کا اردو ترجمہ ==
یہ ’[[مقدمہ ابن خلدون|مقدمہ]]‘ یورپ کی کئی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور اہلِ علم اُس کو دنیا کی چند بڑی بڑی کتابوں میں شمار کرتے ہیں۔
[[اردو]] میں مقدمہ ابن خلدون کا ترجمہ معروف ادیب اور شاعر ڈاکٹر [[ابوالخیر کشفی]] نے کیا ہے۔ اسے دار الاشاعت کراچی نے شائع کیا ہے۔ ترجمہ 534 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ مولانا راغب رحمانی نے بھی ترجمہ کیا ہے جسے نفیس اکیڈمی کراچی نے شائع کیا ہے۔
سطر 43:
== بیرونی روابط ==
* [http://ebooksland.blogspot.com/2014/12/tareekh-ibn-e-khaldoon-urdu.html ڈاؤن لوڈ تاریخ ابن خلدون، مقدمہ کے ساتھ]
* https://archive.aramcoworld.com/issue/197805/the.man.who.met.tamerlane.htm<nowiki/>{{زمرہ کومنز|Ibn Khaldun}}
{{وکی اقتباسات|ابن خلدون}}{{Authority control}}{{اسلامی مورخین|}}
{{قرون وسطی کا فلسفہ}}
سطر 49:
{{اشعری}}
[[زمرہ:1332ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1406ء کی وفیات]]
|