"ہندسی اوسط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
 
ہندسی اوسط کو [[geometry|ہندسہ]] کے تناظر میں سمجھا جا سکتا ہے۔ دو اعداد ''a'' اور ''b'' کا ہندسی اوسط ایک [[square (geometry)|مربع]] کے ضلع (طرف) کی لمبائی ہے جس کا رقبہ برابر ہے ایسے [[rectangle|مستطیل]] کے رقبہ کے جس کے اضلاع کی لمبائی ''a'' اور ''b'' ہو۔
 
ھندسی اوسط کا اطلاق صرف مثبت اعداد پر ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:اوسط]]