"انس بن سیرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 26:
 
== سیرت ==
اَنَس بن سيرين انصاری، اَبُو موسی، یا ابو عبد اللہ، یا ابو حمزہ بصری، مولیٰ [[انس بن مالک]] اور [[محمد بن سیرین]] و [[حفصہ بنت سیرین]] کے بھائی تھے۔ [[عثمان بن عفان]] کی خلافت سے دو یا ایک سال پہلے پیدا ہوئے، اور [[زید بن ثابت]]] کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ جب پیدا ہوئے تو انھیں انس بن مالک کے پاس لے جایا گیا، انھوں نے اپنے نام پر ان کا نام اور اپنی کنیت پر ان کی کنیت رکھی، سنہ 118 یا 120 ہجری میں وفات پائی۔
 
==روایت حدیث==