"وفات مسیح پر اسلامی نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{نا مکمل حوالہ حدیث}}
{{مسیح|}}
[[یسوع مسیح]] جو اسلامی دنیا میں [[عیسیٰ علیہ السلام]] کے نام سے بطور [[نبی]] مانے جاتے ہیں، اسلام میں مسیح کی [[تصلیب مسیح#مسلمانوں کا عقیدہ|صلیبی موت]] اور [[وفات]] کا مسئلہ مسیح کی [[آمد ثانی]] کی طرح بہت اہمیت رکھتا ہے۔ مسلمانوں کیتمام بڑی تعدادمسلمان [[قرآن]] کی ان آیات جن میں مسیححضرت عیسیٰ کو آسمان پر اٹھا لینے کا ذکر ہے، ان سے مسیححضرت عیسیٰ کی زمینی وفات کا انکار کرتے اور مسیححضرت عیسیٰ کو چوتھے آسمان پر زندہ مانتے ہیں، مگر مسیحیت سے تعلق رکھنے والے چند علما ان آیات سے ایک دوسرا معنی اخذ کرتے ہیں کہ مسیح کی وفات ہوئی اور اس کے بعد وہ زندہ کیے گئے اور آسمان پر اٹھا لیے گئے، مگر اس پر تمام مسلمانوں اور تمام مسیحی علماء کا اجماع ہے کہ مسیح دوبارہ قریب قیامت زمین پر نزول کریں گے اور اپنی حکومت قائم اور یہودیوں کو قتل کریں گے۔
 
== قرآن و سنت میں ==