"وفات مسیح پر اسلامی نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م 27.63.176.82 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Hammad کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
{{نا مکمل حوالہ حدیث}}
{{مسیح|}}
[[یسوع مسیح]] جو اسلامی دنیا میں [[عیسیٰ علیہ السلام]] کے نام سے بطور [[نبی]] مانے جاتے ہیں، اسلام میں مسیح کی [[تصلیب مسیح#مسلمانوں کا عقیدہ|صلیبی موت]] اور [[وفات]] کا مسئلہ مسیح کی [[آمد ثانی]] کی طرح بہت اہمیت رکھتا ہے۔ تماممسلمانوں کی بڑی مسلمانتعداد [[قرآن]] کی ان آیات جن میں حضرت عیسیٰمسیح کو آسمان پر اٹھا لینے کا ذکر ہے، ان سے حضرت عیسیٰمسیح کی زمینی وفات کا انکار کرتے اور حضرت عیسیٰمسیح کو چوتھے آسمان پر زندہ مانتے ہیں، مگر مسیحیت سے تعلق رکھنے والے چند علما ان آیات سے ایک دوسرا معنی اخذ کرتے ہیں کہ مسیح کی وفات ہوئی اور اس کے بعد وہ زندہ کیے گئے اور آسمان پر اٹھا لیے گئے، مگر اس پر تمام مسلمانوں اور تمام مسیحی علماء کا اجماع ہے کہ مسیح دوبارہ قریب قیامت زمین پر نزول کریں گے اور اپنی حکومت قائم اور یہودیوں کو قتل کریں گے۔
 
== قرآن و سنت میں ==