"کان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
 
== نگار خانہ ==
کان کی صفائی کے لیے استعمال کیے جانے والے کچھ ایسے غلط طریقے جو سماعت کے خاتمے کا بھی سبب بن سکتے ہیں
<gallery>
File:Darwin-s-tubercle.jpg|<!--[[Comparative anatomy]] of [[حیوانات رئیسہ]] ears: Human (left) and [[Barbary Macaque]] (right)-->
File:Haeckel Chiroptera.jpg|<!--Bat [[pinna (anatomy)|pinnae]] come in different sizes and shapes-->
</gallery>
 
[[زمرہ:کان]]
کان کے اندر قدرتی طور پر ایسے مومی مادے موجود ہوتے ہیں جو کہ بیرونی اشیا کو کان میں داخل ہونے سے نہ صرف روکتے ہیں بلکہ کان کے اندرونی پردوں کی بھی حفاظت کرتے ہیں جو کہ ایک جانب تو آلہ سماعت ہوتے ہیں اور دوسری جانب انسانی جسم میں توازن کو برقرار رکھنے کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں- اور اس کے اندر کسی بھی خرابی کا نتیجہ ایک جانب تو سماعت کے زائل ہونے کی صورت میں نکل سکتا ہے تو دوسری جانب انسان کو شدید ترین چکر آنے بھی شروع ہو سکتے ہیں-
[[زمرہ:آواز]]
[[زمرہ:انسانی سر اور گردن]]
کان کی صفائی کے طریقے جو خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں
[[زمرہ:حسی اعضاء]]
امریکہ کے ایکون اسکول آف میڈیسن کے آنکھ کان اور گلے کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر بوریس کے مطابق غیر محفوظ طریقے سے کانوں کی صفائی سے اس کے اندر کے پردے اور اندرونی ہڈيوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے- اور اس سے کان کے اندرونی حصوں میں شدید انفیکشن ہو سکتا ہے جس سے شدید چکر آسکتے ہیں اس کے علاوہ سماعت کے ذائل ہونے کا بھی خطرہ ہوتا ہے -
[[زمرہ:سماعتی نظام]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
1: کانوں کی روزانہ صفائی کرنا
بعض صفائی پسند لوگ جسم کے دوسرے حصوں کی صفائی کی طرح کانوں کی صفائی کو بھی سمجھتے ہیں اور اس لیے وہ روزانہ کانوں کی صفائی کسی نہ کسی ذریعے سے کرنا شروع کر دیتے ہیں- مگر اس طریقے سے وہ کان میں موجود سیرومن نامی کیمیائی مادے کو بھی نکال دیتے ہیں جو قدرتی طور پر کان کے پردوں کی حفاظت کے لیے موجود ہوتا ہے اور کان میں کسی بھی انفیکشن کی روک تھام کرتا ہے جس کی وجہ سے کان میں انفیکشن ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور پردے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے-
 
2: کان کی صفائی کے لیے نوک دار چیز کا استعمال
بعض افراد ہر نوکدار چیز کان میں ڈال کر اس کی صفائی شروع کر دیتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے ان کی یہ سوچ ہوتی ہے کہ وہ بہت باریک بینی اور نزاکت سے کان کی صفائی کر رہے ہیں مگر حقیقت میں اس طریقے سے وہ کان کے نازک حصوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بن رہے ہونے ہیں اور اس سے نازک پردے میں سوراخ بھی ہو سکتا ہے اور ہمیشہ کے لیے ان کی سماعت ضائع بھی ہو سکتی ہے -
3: کاٹن بڈ کا استعمال
کاٹن بڈ جس میں ایک سلائیپر روئی کو لپیٹ دیا جاتا ہے اور اس کی مدد سے کان کی صفائی کو محفوظ طریقہ سمجھا جاتا ہے- مگر اس طریقے سے کان کا میل کاٹن بڈ کے ساتھ باہر آنے کے بجائے اندر کی طرف چلا جاتا ہے اور کان کے پردے کے ساتھ انفیکشن کا باعث بن جاتا ہے جو خطرناک ثابت ہو سکتا ہے-
4: پانی کی سرنج کا استعمال
عام طور پر اس طریقے کو لوگ محفوظ ترین طریقہ سمجھتے ہیں اس میں قلیل مقدار میں کان میں پانی ڈال کر روئی یا کسی نرم کپڑے سے کان کو صاف کر دیا جاتا ہے مگر کان میں نمی رہ جانے کی صورت میں یہ طریقہ بھی انفیکشن کا باعث بن سکتا ہے-
 
کان کی صفائی کا درست طریقہ
اللہ تعالیٰ نے کانوں کی قدرتی طور پر صفائی کا انتظام رکھا ہے ایک صحت مند انسان جب کھانا چباتا ہے تو کانوں کا میل اس کے جبڑے کی حرکت کے سبب باہر آجاتا ہے جس کو نرم کپڑے سے صاف کر کے نکالا جا سکتا ہے- اس کے علاوہ کانوں کی صفائی کے لیے ہر چھ مہینے کے بعد ڈاکٹر کو دکھانا بھی مفید ثابت ہوتا ہے اور باقاعدہ کسی ماہر سے کان کی صفائی محفوظ ثابت ہوتی ہے-
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/کان»