"ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ایوب سختیانی''' کا شمار زمرہ تابعین کے محدثین میں ہوتا ہے۔ وہ اپنے زمانہ میں...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''ایوب سختیانی''' کا شمار زمرہ تابعین کے محدثین میں ہوتا ہے۔ وہ اپنے زمانہ میں حدیث کے بڑے عالم اور امام تھے، حافظ الحدیث تھے اور حدیث کے مشہور راوی ہیں۔
== نام ونسب==
ایوب نام، ابو بکر کنیت، والد کا نام کیسان تھا، لیکن وہ کنیت سے زیادہ مشہور ہیں، ایوب قبیلہ عنزہ کی غلامی میں تھے۔