"ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
ایوب نام، ابو بکر کنیت، والد کا نام کیسان تھا، لیکن وہ کنیت سے زیادہ مشہور ہیں، ایوب قبیلہ عنزہ کی غلامی میں تھے۔
== فضل وکمال==
ایوب اگرچہ غلام تھے لیکن اقلیم علم و عمل کے تاجدار تھے۔ [[ابن سعد]] لکھتے ہیں: كان أيوب ثقة ثبتا في الحديث جامعا كثير العلم حجة عدلا۔<ref>طبقات ابن سعد ج7 ق2 ص14</ref> [[نووی]] لکھتے ہیں کہ ان کی جلالت، ان کی امامت ان کے حفظ، ان کی توثیق، ان کے وفور علم ان کی فہم اور سربلندی پر سب کا اتفاق ہے۔<ref>تہذیب الاسماء ج1 ق1 ص131</ref> [[ابن عماد حنبلی]] ان کو علمائے علام میں میں لکھتے ہیں۔<ref>شذرات الذہب ج1 ص180</ref>