"سقوط غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 63:
 
معاہدے کے تحت ابو عبداللہ کو البشرات کے علاقے میں ایک جاگیر دے دی گئی۔آخر کار وہ تاریخی دن آگیا جسے آج تک [[تاریخ اسلام]] کا [[طالب علم]] سیاہ دن سے تعبیر کرتا ہے۔2جنوری 1492 ؁ء کو غرناطہ کی چابیاں ابو عبداللہ نے اپنے ہاتھوں سے فرنڈیڈ اور ازابیلا کو پیش کر دیں۔ پادری اعظم نے قصر الحمراء پر لہراتا صدیوں پرانا پرچم اسلامی اتار کر صلیب کو نصب کردیاور اس طرح سقوط غرناطہ کے ساتھ ساتھ اندلس میں مسلمانوں کا آٹھ سو سالہ حکمرانی کا سورج بھی غروب ہو گیا ۔سو سال کے اندر اند رمسیحیوں کے ظلم و ستم کے باعث لاکھوں مسلمان ہجرت کرکے مراکش اور [[شمالی افریقہ]] میں آباد ہو گئے ان کے قبائل آج بھی وہاں مہاجر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام ہوا اور بیشمار اہل ایمان مسیحی ظلم و ستم کی تاب نہ لا کر مسیحی بن گئے ۔یوں ایک غدار اور بزدل حکمران ابوعبداللہ کی شامت اعمال کا نتیجہ اہل اندلس کو دیکھنا پڑا۔
 
<ref></ref>
<ref>[https://blog.jasarat.com/2017/10/28/saqootegharnata/ https://]ے[https://blog.jasarat.com/2017/10/28/saqootegharnata/ log.jasarat.com/2017/10/28/saqootegharnata/]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[اندلس]]
 
==حوالہ جات==
 
سطر 75 ⟵ 81:
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]]
<references />
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[اندلس]]