767
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م (←تاریخ) |
||
=== تاریخ ===
جب گیارویں صدی عیسوی کے اوائل میں [[خلافت قرطبہ|خلافتِ قرطبہ]] کا زوال ہوا تو چھوٹی چھوٹی جانشین ریاستوں کا ایک سلسلہ سامنے آیا جس کو طوائف الملوکی جانا جاتا تھا۔ شمالی [[کاتھولک کلیسیا|مسیحی]] ریاستوں نے اس صورتحال کا فائدہ اٹھایا اور [[اندلسی عربی|اندلس]] کی طرف پڑ گئے۔ انہوں نے خانہ جنگی کو فروغ دیا ، کمزور طائفہ جات کو ڈرایا ، اور انھیں تحفظ دلانے کے لئے مسلمانوں سے بڑے بڑے محصول جمع کئے ۔
[[فائل:GeraldoGeraldesSemPavor.jpg|تصغیر|’جیرالڈ بیباک والا‘ جو مہمِ استرداد کے زمانے کا [[پرتگال|پرتگالی]] مسیحی جنگجو اور مقامی ہیرو تھا جس کا جنوبی [[پرتگال]] کا شہر ایوورا میں واقع ایک مجسمہ موجود ہے جس سے وہ کسی مسلمان کا بریدہ سر اپنے ہاتھ میں اٹھا کر اپنی دلیری کی نمائش کرتے ہوئے نظر آتا ہے۔
|
ترامیم