"استرداد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
 
بارویں صدی عیسوی میں ایک مسلم بغاوت کے بعد ، جنوبی [[جزیرہ نما آئبیریا|جزیرہ نما آبیریا]] میں مسلمانوں کے عظیم شہروں ایک کے بعد ایک تیرویں صدی میں [[معرکہ العقاب|معرکۂ عقاب]] (1212ء) کو ہارنے کے بعد ، سب مسیحیوں کے قبضے میں آئے۔ [[قرطبہ]] 1232ء میں اور [[اشبیلیہ|اشبلیہ]] کی بندرگاہ 1248 میں مسیحی عساکر نے تسخیر کی۔ مسلمانوں کے قبضے میں صرف جنوب میں ایک ہی کمزور محصول گزار ریاست [[امارت غرناطہ|مملکتِ غرناطہ]] رہ گیا تھا جو ڈھائی سو سال تک آزاد رہا۔
 
1492ء میں [[سقوط غرناطہ|سقوطِ غرناطہ]] کے بعد ، تمام [[جزیرہ نما آئبیریا|جزیرہ نما آبیریا]] میں مسیحی حکمرانوں کے زیر کنٹرول تھا۔ اس قبضے کے بعد سلسلہ وار (1499ء–1526ء) [[کاتھولک کلیسیا|کلیسا]] کے پادریوں نے [[ہسپانیہ]] کے [[ہسپانیہ میں اسلام|مسلمانوں]] کو مذہبی تبدیلی پر زبردستی کیا گیا ، جنہیں بعد میں 1609 میں شاہ فلپ سوم کے فرمانوں کے ذریعہ [[یورپ]] کا [[جزیرہ نما آئبیریا|جزیرہ نما آبیریا]] سے سب کے سب [[شمالی افریقا|شمالی افریقہ]] کی طرف بے دخل کردیے گئے۔