"کرسٹوفر کولمبس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''کرسٹوفر کولمبس''' ایک بحری مہم جو تھا جس نے 15 ویں صدی میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کو دریافت کیا۔ وہ 1451ء میں جنوا [[اطالیہ|اٹلی]] میں پیدا ہوا۔ [[ہسپانیہ]] کے قشتالوی مسیحی حکمرانوں کی ملازمت میں رہا۔ [[ازابیلا اول|ملکہ ازابیلا]](اسابِللا) اور فرڈینینڈ(فردیناند) نے اسے چھوٹے جہاز دیے جن سے اس نے 1492ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] دریافت کیا۔ کولمبس کی اس دریافت نے دریافتوں، مہم جوئی اور نوآبادیوں کا ایک نیا سلسلہ کھولا اور تاریخ کے دھارے کو بدل دیا۔ کولمبس نے 1506ء میں وفات پائی۔
 
=== ہسپانیہ کر فرمانروانوں کے ساتھ معاہدہ ===
محاصرۂ غرناطہ کے دوران کولمبس نے بادشاہ فرڈینینڈ اور ملکہ اسابیلا کے پڑاؤ میں اس وقت تک انتظار کیا جب تک کہ جنوری 1492ء میں [[جزیرہ نما آئبیریا|جزیرہ نما آئبیریا]] میں [[اندلس|مسلمانوں]] کے آخری گڑھ [[امارت غرناطہ|غرناطہ]] آخرکار مغلوب ہوا۔ اس کے بعد اسے دونوں فرمانروانوں سے ملاقات کرنے کے لئے ان کے دربار میں آخرکار رسائی کی اجازت ملی۔[[فائل:Emanuel Gottlieb Leutze - Columbus Before the Queen.JPG|تصغیر|کرسٹوفر کولمبس [[ہسپانیہ|ہسپانوی]] [[تاج قشتالہ]] کی [[ازابیلا اول|ملکہ ازابیلا]] اول اور اس کا خاوند [[تاج اراغون]] کے بادشاہ فرڈینینڈ کے دربار میں پیش ہوتے ہوئے۔ ]]اپریل 1492ء میں ’سانتا فے‘ کا فرمان میں ، بادشاہ فرڈینینڈ اور ملکہ اسابیلا نے کولمبس سے وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ کامیاب ہوجاتا ہے تو اسے [[بحر اوقیانوس]] کا ایڈمرل کا درجہ دیا جائے گا اور نائب شاہ اور ان تمام نئی سرزمین کا گورنر مقرر کیا جائے گا جو وہ ہسپانیہ کے لئے قبضہ کرسکتا ہے۔
 
== [[بحر اوقیانوس|بحرِ اوقیانوس]] میں اسفار ==
سطر 8 ⟵ 11:
 
[[فائل:Viajes de colon en.svg|تصغیر|کرسٹوفر کولمبس کے [[بحر اوقیانوس|بحرِ اوقیانوس]] میں اسفار۔]]
[[فائل:Emanuel Gottlieb Leutze - Columbus Before the Queen.JPG|تصغیر|کرسٹوفر کولمبس [[ہسپانیہ|ہسپانوی]] [[تاج قشتالہ]] کی [[ازابیلا اول|ملکہ ازابیلا]] اول اور اس کا خاوند [[تاج اراغون]] کے بادشاہ فرڈینینڈ کے دربار میں پیش ہوتے ہوئے۔ ]]
 
== قبر کشائی ==