"جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
== تفصیلات اور تاریخ ==
[[پاکستان]] نے "سائنسی کمیٹی برائے انٹارکٹیکا تحقیق" کے ساتھ انٹارکٹیکا میں تحقیق کے لیے 1991ء میں ایک معاہدہ کیا۔ یہ پروگرام پاکستان کی  [[وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی، پاکستان|وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی]] کے تعاون سے "نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے محیطیات" نے شروع کیا۔ یہ پروگرام [[پاک بحریہ]] نے زیر انتظام شروع ہوا۔ 
[[فائل:Jinnah Antarctic Station Pakistan.jpg|تصغیر|جناح انٹارٹیکا اسٹیشن کے ممبران [[انٹارکٹکا|انٹارٹیکا]] کی [[سرد|سردی]] میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے اسٹیشن کے مریض خانے کے سامنے کھڑے ہوئے۔ہوئے ہیں۔ ]]
 
== بیرونی روابط ==