"بشر بن مروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات, اضافہ مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
'''ابو مروان بشر بن مروان بن الحكم''' (650ء کی دہائی–694ء) ایک اموی شہزادہ اور اپنے بھائی خلیفہ [[عبد الملک بن مروان|عبد الملک]] کے دور میں عراق کا گورنر تھا۔ بشار نے اپنے والد خلیفہ [[مروان بن حکم|مروان بن الحكم]] کے ساتھ جنگ مرج راحت لڑائی میں شرکت کی۔ [[مروان بن حکم|مروان]] نے بشر کو اپنے بھائی [[عبد العزیز بن مروان|عبد العزیز]] کے ساتھ رہنے کے لئے [[مصر]] بھیج دیا۔
 
 
 
== حوالہ جات ==