"بشر بن مروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:اموی خاندان+زمرہ:کوفہ کے اموی گورنر
اضافہ مواد
سطر 1:
{{Inuse}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''ابو مروان بشر بن مروان بن الحكم''' (650ء کی دہائی–694ء) ایک اموی شہزادہ اور اپنے بھائی خلیفہ [[عبد الملک بن مروان|عبد الملک]] کے دور میں عراق کا گورنر تھا۔ بشاربشر بن مروان نے اپنے والد خلیفہ [[مروان بن حکم|مروان بن الحكم]] کے ساتھ [[جنگ مرج راحتراهط‎]] کی لڑائی میں شرکت کی۔ [[مروان بن حکم|مروان]] نے بشر کو اپنے بھائی [[عبد العزیز بن مروان|عبد العزیز]] کے ساتھ رہنے کے لئے [[مصر]] بھیج دیا۔ 690ء-691ء میں، بشر بن مروان کو [[کوفہ]] کا گورنر بنا دیا گیا اور اس کے تقریباً ایک سال بعد، [[بصرہ]] کو بشر بن مروان کی حکومت میں شامل کیا گیا، جس کی وجہ سے بشر بن مروان کو [[عراق]] پر مکمل اختیار حاصل ہوا۔
 
== حوالہ جات ==