"تاراکیشور دستیدار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد |
←حالات زندگی: اضافہ مواد |
||
سطر 3:
== حالات زندگی ==
تاراکیشور دستیدار ولد چندرا موہن دستیدار 1911ء کو سرواٹالی، [[چٹاگانگ ضلع]]، [[بنگال پریزیڈنسی]] (حالیہ بنگلہ دیش) میں پیدا ہوئے۔ وہ بنگال کے مشہور انقلابی سوریہ سین (22 مارچ 1894ء - 12 جنوری 1934ء) کے ساتھی اور انقلابی تنظیم انڈین ریپبلکن آرمی کے فعام رکن تھے۔ تاراکیشور [[1930ء]] میں بم بناتے ہوئے ایک بم پھٹنے سے زخمی ہوئے۔ 18 اپریل [[1930ء]] کو چٹگانگ کے اسلحہ خانے پر مسلح حملے میں انہوں نے سوریہ سین، کلپا دتا اور دیگر انقلابیوں کے ساتھ شرکت کی۔ سوریہ سین کی گرفتاری کے بعد وہ انڈین ریپبلکن آرمی کے لیڈر بن گئے۔ دورانِ روپوشی تاراکیشور نے انقلابی سرگرمیوں کو چلایا۔ 8 مئی 1933ء کو گہیرا نامی گائوں میں پورنا تعلقہ دار کے مکان پر پولیس سے مسلح مقابلے میں وہ زخمی
== حوالہ جات ==
|