"سالونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 18:
 
== ابتدائی زندگی اور فنی سفر ==
سالونی کی ہیدائشپیدائش [[حیدرآباد، سندھ]] میں ہوئی۔ انہوں نے فنی سفر کا آغاز 1964ء کی فلم ''غدار'' سے کیا۔ اس فلم میں ان کے ساتھ [[محمد علی (اداکار)|محمد علی]] اور [[سدھیر (پاکستانی اداکار)|سدھیر]] نے کام کیا تھا۔<ref>https://www.dawn.com/news/572431/saloni-is-no-more</ref>
آپ نے اردو اور پنجابی زبان میں کئی فلمیں کی۔ ''چن مکھنا''، ''دل دا جانی''، ''سجن پیارا'' اور ''پھنے خان'' ان کی مشہور فلمیں تھی۔ آپ نے پاکستانی فلم صنعت کے اس وقت کے بڑے ستاروں جیسے [[وحید مراد]]، [[یوسف خان]]، [[اعجاز درانی]] اور [[اکمل خان]] کے ساتھ بھی کام کیا۔ آپ کی آخری فلم ''امیر تے غریب'' تھی، اس فلم کو 1979ء میں جاری کیا گیا تھا۔
 
1970ء کی دہائی کے شروع میں آپ نے باری فلم اسٹوڈیوز کے مالک غلام باری ملک سے شادی کر لی۔ آپ باری ملک کی دوسری بیوی اور خرم باری کی سوتیلی ماں تھیں۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد آپ نے فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لے لی اور 1979ء میں فلم انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی منتقل ہو گئیں اور اپنی وفات سے ہانچپانچ سال قبل پاکستان واپس آئیں۔<ref>[http://www.urduwire.com/people/Saloni-Pakistani-Actress_535.aspx Profile of actress Saloni on urduwire.com website] Retrieved 22 December 2017</ref>
 
== وفات ==