"جامعہ سندھ مدرستہ الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 1:
{{short description|Historical Institute in Karachi, Sindh}}
{{Use Pakistani English|date=January 2020}}
{{Use dmy dates|date=January 2020}}
{{Infobox university
| name = جامعہ سندھ مدرستہ الاسلام
سطر 21 ⟵ 18:
| website = [http://smiu.edu.pk smiu.edu.pk]
}}
’’سندھ'''سندھ مدرسۃ الاسلام‘‘الاسلام''' یکم ستمبر 1885ء میں قائم کیا گیا۔ سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی [[حسن علی آفندی]] [[سندھ]] کے ایک معزز گھرانے میں 14 اگست 1830ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق [[اخوند]] خاندان سے تھا اوران کے آبائو اجداد [[ترکی]] سے ہجرت کر کے [[حیدر آباد]] میں آباد ہوئے تھے۔انہوں نے [[وکالت]] کی تعلیم حاصل کی۔
 
[[حسن علی آفندی]] کے فلاحی کارناموں کے اعتراف میں برطانوی سرکار نے انہیں ’’خان بہادر‘‘ کا خطاب دیا۔ آپ مسلم لیگ پارلیمانی بورڈ اور 1934ء سے 1938تک وہ سندھ کی قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ ان کا انتقال 20اگست 1895ء میں ہوا۔