"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  6 مہینے پہلے
م
[[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] نے [[قسطنطنیہ]] پر قبضہ کرنے کی کوشش کی اور انہوں نے 626ء میں رومی پائے تخت کا محاصرہ کرنا شروع کیا۔
 
بالآخر ہرقل کی مہمات رومیوں کے توازن کو مائل کرتے ہوئے ساسانیوں کو دفاعی جنگ لڑنے پر مجبور کیا۔ جب قسطنطنیہ کا محاصرہ ہورہا تھا ، ہرقل نے رومی مؤرخین کے مطابق [[خذر]] قوم کے ساتھ ناتا جوڑ دیا۔ ہرقل نے اسان نےکو حیرت انگیز تحائف دیا اور وعدہ کیا تھا کے خذر کا سردار کوایک رومی شہزادی سے شادی کرنے دے گا ۔ اس کے جواب میں [[قفقاز]] میں مقیم [[خذر|خذر قوم]] نے 626ء میں اپنے 40،000 سپاہی کو فارس کا قلمرو کو تباہ کرنے کے لئے بھیج دیا۔
 
ہرقل نے 627ء کے موسم گرما میں نئے رضاکاروں کو رومی سپاہ میں شامل ہونے کے بعد انہیں تربیت دی ، اور اسی سال کے موسم خزاں میں، جب [[قسطنطنیہ]] ابھی تک [[ساسانی سلطنت|ساسانی]] عساکر کے محاصرے میں تھا ، وہ شہر چھوڑ کر شمال مغربی [[اناطولیہ]] کا علاقہ اور شمالی [[کیپادوکیا|کیپڈوشیا]] پر قبضہ کیا۔
307

ترامیم