"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

640 بائٹ کا اضافہ ،  5 مہینے پہلے
م
 
== فوکاس کے خلاف بغاوت ==
[[فائل:Heraclius 629-632.jpg|تصغیر|قیصر ہرقل 629-632ء میں (عمر 54-57 سال) اور اس کا فرزند ایک زرین رومی سکے پر دکھائے کئے ہیں۔]]
 
{{نامکمل}}
 
 
==== معرکۂ [[نینوا]] ====
[[فائل:Mohammad adil rais-map1.PNG|تصغیر|[[آرمینیا|ارمینیا]]، [[اناطولیہ]]، اور [[بین النہرین]] میں [[ہرقل]] کے 624ء، 625ء، اور 627–628ء کے عسکری مہمات کا نقشہ۔ گلابی رنگ میں [[بازنطینی سلطنت|رومی قلمرو]] اور زرد رنگ میں [[ساسانی سلطنت|ساسانی قلمرو]] نمایاں ہیں۔ ]]جب [[بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست|رومی قیصر]] موریس غاصب فوکاس نے قتل کیا تو ، [[ساسانی سلطنت کے شہنشاہوں کی فہرست|خسرو دوم]] نے اپنے ہم منصب کی موت کا بدلہ لینے کے بہانے جنگ کا اعلان کیا۔ اس جنگ کے ابتدائی مراحل کے دوران [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] زبردست طفریاب رہے ، [[سرزمین شام|شام]] ، [[فلسطین]]، [[یروشلم]]، [[مصر]] اور یہاں تک کہ کچھ [[اناطولیہ]] کو بھی فتح کر لی۔ ایسا لگ رہا تھا کے ہزار سال سے لڑے جانے والے [[فارس ۔ یونانی جنگیں]] اور [[سکندر اعظم کی جنگیں|سکندر مقدونی کی جنگیں]] کے بعد آخرکار [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] شکست کھا کہ [[یونانی قوم|یونانیوں]] ہمیشہ کے لیے مغلوب ہونے والے تھے۔
 
اس شدید ہزیمت کے بعد، اور کوئی جوابی جنگ ہونے ہی سے پہلے، قبل از وقت [[قرآن|قرآن مجید]] کا [[مکی سورہ|مکی]] [[سورہ روم|سورۃ روم]] نازل ہوا جس میں بیان کیا گیا تھا کہ شکست خوردہ [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] دوبارہ غلبہ حاصل کرلیں گے۔
 
بالآخر ہرقل کی مہمات رومیوں کے توازن کو مائل کرتے ہوئے ساسانیوں کو دفاعی جنگ لڑنے پر مجبور کیا۔ جب قسطنطنیہ کا محاصرہ ہورہا تھا ، ہرقل نے رومی مؤرخین کے مطابق [[خذر]] قوم کے ساتھ ناتا جوڑ دیا۔ ہرقل نے ان کو حیرت انگیز تحائف دیا اور وعدہ کیا تھا کے خذر کا سردار کوایک رومی شہزادی سے شادی کرنے دے گا ۔ اس کے جواب میں [[قفقاز]] میں مقیم [[خذر|خذر قوم]] نے 626ء میں اپنے 40،000 سپاہی کو فارس کا قلمرو کو تباہ کرنے کے لئے بھیج دیا۔
[[فائل:Bernat, Martin Saint Helena & Heraclius taking the Holy Cross to Jerusalem.jpg|تصغیر|[[بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست|قیصرہرقل]] ساسانیوں کے خلاف جنگ جیتنے کے بعد [[یروشلم]] میں دوبارہ [[مسیحیت|مسیحی]] [[صلیب]] نصب کیا۔ اس خاکے میں ہرقل اپنے سر پر تاج پہن کر [[گھوڑا|گھوڑے]] پر سوار ہے۔]]
 
ہرقل نے 627ء کے موسم گرما میں نئے رضاکاروں کو رومی سپاہ میں شامل ہونے کے بعد انہیں تربیت دی ، اور اسی سال کے موسم خزاں میں، جب [[قسطنطنیہ]] ابھی تک [[ساسانی سلطنت|ساسانی]] عساکر کے محاصرے میں تھا ، وہ شہر چھوڑ کر شمال مغربی [[اناطولیہ]] کا علاقہ اور شمالی [[کیپادوکیا|کیپڈوشیا]] پر قبضہ کیا۔
[[فائل:Mohammad adil rais-map1.PNG|تصغیر|[[آرمینیا|ارمینیا]]، [[اناطولیہ]]، اور [[بین النہرین]] میں [[ہرقل]] کے 624ء، 625ء، اور 627–628ء کے عسکری مہمات کا نقشہ۔ گلابی رنگ میں [[بازنطینی سلطنت|رومی قلمرو]] اور زرد رنگ میں [[ساسانی سلطنت|ساسانی قلمرو]] نمایاں ہیں۔ ]]
 
627ء تک، ہرقل جوابی حملہ کرنے کو تیار تھا۔ انہوں نے اتوار، 4 اپریل 622ء کو [[ایسٹر]] منانے کے ایک دن بعد ہی قسطنطنیہ سے روانہ ہوا۔ اس نے اپنا کوچک فرزند ، ہیراکلیوس کانسٹیٹائن ، [[صدر اسقف]] سیرجیوس کے انتظام اور سرپرستی کی حیثیت میں قسطنطنیہ میں چھوڑا۔
تاہم ، ہرقل کو [[بلقان]] کے اپنے اراضی کو شمال سے چڑھائی کرنے والے قوم کے خطرے سے بچانے کے لئے قسطنطنیہ وآپس جانا پڑا ، لہذا موسم سرما میں آرام کرنے کے لئے اس نے اپنی رومی سپاہ کو [[بحیرہ اسود]] کا جنوبی ساحل کے علاقے میں چھوڑ دیا۔
 
رومی جیت کا نتیجہ بعد میں فارس میں خانہ جنگی کا باعث بنا ، اور کچھ مدت کے لئے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی داوری]] کو [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]] میں اپنی قدیم حدود میں بحال کردیا گیا۔ ساسانیائی خانہ جنگی نے [[ساسانی سلطنت|ساسانی داوری]] کو نمایاں طور پر کمزور کردیا، جس سے نومسلم عربوں کو [[فارس کی مسلم فتوحات|فارس کو فتح]] کرنے میں میں مدد ملی۔{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
== حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے رابطے کا واقعہ ==
279

ترامیم