"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  5 مہینے پہلے
م
ہرقل نے 627ء کے موسم گرما میں نئے رضاکاروں کو رومی سپاہ میں شامل ہونے کے بعد انہیں تربیت دی ، اور اسی سال کے موسم خزاں میں، جب [[قسطنطنیہ]] ابھی تک [[ساسانی سلطنت|ساسانی]] عساکر کے محاصرے میں تھا ، وہ شہر چھوڑ کر شمال مغربی [[اناطولیہ]] کا علاقہ اور شمالی [[کیپادوکیا|کیپڈوشیا]] پر قبضہ کیا۔
 
627ء تک، ہرقل جوابی حملہ کرنے کو تیار تھا۔ انہوں نے اتوار، 4 اپریل 622ء627ء کو [[ایسٹر]] منانے کے ایک دن بعد ہی قسطنطنیہ سے روانہ ہوا۔ اس نے اپنا کوچک فرزند ، ہیراکلیوس کانسٹیٹائنقسطنطین، ،شہر کا [[صدر اسقف]] سیرجیوسسرجیوس کے انتظامنگرانی اور سرپرستی کی حیثیتکے میںتحت قسطنطنیہ میں چھوڑا۔
 
ہرقل نے 627ء کی گرمیوں کی تربیت اپنے مردوں کی مہارت اور اپنی عمومی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مشغول رہنے کے بعد موسم خزاں میں، ہرقل نے [[کیپادوکیا|کیپڈوشیا]] تک کوچ کرکے [[بین النہرین|وادیٔ فرات]] سے [[اناطولیہ]] تک ساسانی مواصلات کو خطرے میں ڈالا۔
اس سے ساسانی جنرل شہربراز کے زیرِقیادت مغربی اناطولیہ میں تمام ساسانی سپاہیوں کو قسطنطنیہ سے وآپس ہٹنے پر مجبور کیا تاکہ وہ ایران وآپس جانے کے راستے کی رسائی بچا سکے۔ اس کے بعد جو واقعہ ہوا اس پر مکمل طور پر مؤرخین کے اتفاقِ رائے نہیں ہے ، لیکن ہرقل نے یقینی طور پر 627ء کے موسم خزاں میں [[نینوا]] کے خطے میں ساسانی جنرل شہرربراز کے خلاف ایک زبردست فتح حاصل کی۔ اس کی اہم وجہ ہرقل کی طرف سے گھات میں چھپی ہوئی ساسانی سپاہ کی دریافت کرنے اور جنگ کے دوران جعلی پسپائی کا مظاہرہ کرنے کے عمل اسے بہت فائدہ مند رہی تھی۔ رومیوں کے پیچھے کرنے کے لئے ساسانیوں نے اپنے مورچے چھوڑ دیے۔ اس کے بعد ہرقل کا ’اوپٹیماٹوئی‘ کا نام سے سب سے اعلیٰ رومی دستہ نے وآپس پلٹ کر تعاقب کرنے والے ساسانیوں پرجوابی حملہ کیا ، جس سے پوری ساسانی سپاہ پسپا ہوگئی۔ اس طرح اناطولیہ اور قسطنطنیہ ایران کے قبضے سے بچایا گیا۔
 
تاہم ، ہرقل کو [[بلقان]] کے اپنے اراضی کو شمال سے چڑھائی کرنے والے قومقوموں کے خطرے سے بچانے کے لئے قسطنطنیہ وآپس جانا پڑا ، لہذا موسم سرما میں آرام کرنے کے لئے اس نے اپنی رومی سپاہ کو [[بحیرہ اسود]] کا جنوبی ساحل کے علاقے میں چھوڑ دیا۔
 
رومی جیت کا نتیجہ بعد میں فارس میں خانہ جنگی کا باعث بنا ، اور کچھ مدت کے لئے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی داوری]] کو [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]] میں اپنی قدیم حدود میں بحال کردیا گیا۔ ساسانیائی خانہ جنگی نے [[ساسانی سلطنت|ساسانی داوری]] کو نمایاں طور پر کمزور کردیا، جس سے نومسلم عربوں کو [[فارس کی مسلم فتوحات|فارس کو فتح]] کرنے میں میں مدد ملی۔
279

ترامیم