"خط رقعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«خط رقعہ اسلامی خطاطی کا ایک خط ہے جو خط دیوانی سے مشتق ہوا ہے۔ ابتداءً اِ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:riqa.png|alt=Ruqʿah example]]
'''خط رقعہ''' [[اسلامی خطاطی]] کا ایک خط ہے جو [[خط دیوانی]] سے مشتق ہوا ہے۔ ابتداءً اِس خط کو [[خط دیوانی]] ہی سمجھا جاتا تھا مگر بعد ازاں اِسے منفرد اور الگ خط تصور کیا گیا۔ [[سلطنت عثمانیہ|ترک عثمانی سلاطین]] کے عہدِ حکومت میں اِس خط کو [[خط دیوانی]] کی طرح ہی رائج کیا گیا اور اُس جیسا ہی فروغ ملا۔ بعض مصنفین نے اِسے [[خط رقاع]] ہی سمجھا ہے مگر یہ مغالطہ محض غلطی پر مبنی ہے کیونکہ [[خط رقاع]] ایک الگ خط ہے۔خط رقعہ [[اسلامی خطاطی]] میں وہ واحد خط ہے جو سہل ترین خط سمجھا جاتا ہے۔