"خط رقعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Al-Ishtrakeyia Journal (Young Egypt party).jpg|تصغير|left|خط دیوانی میں ایک اخبار کا سرورق]]
'''خط رقعہ''' [[اسلامی خطاطی]] کا ایک خط ہے جو [[خط دیوانی]] سے مشتق ہوا ہے۔ ابتداءً اِس خط کو [[خط دیوانی]] ہی سمجھا جاتا تھا مگر بعد ازاں اِسے منفرد اور الگ خط تصور کیا گیا۔ [[سلطنت عثمانیہ|ترک عثمانی سلاطین]] کے عہدِ حکومت میں اِس خط کو [[خط دیوانی]] کی طرح ہی رائج کیا گیا اور اُس جیسا ہی فروغ ملا۔ بعض مصنفین نے اِسے [[خط رقاع]] ہی سمجھا ہے مگر یہ مغالطہ محض غلطی پر مبنی ہے کیونکہ [[خط رقاع]] ایک الگ خط ہے۔خط رقعہ [[اسلامی خطاطی]] میں وہ واحد خط ہے جو سہل ترین خط سمجھا جاتا ہے۔
[[زمرہ:عرب خطاطی]]