"پرتگیزی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 65:
[[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد [[پرتگال]] کے رہنما [[انتونیو سالازار]] نے اس وقت پرتگیزی سلطنت کو بحال رکھنے کی کوشش کی جب [[یورپ]] کے بیشتر ممالک اپنی نو آبادیوں سے دستبردار ہو رہے تھے۔
 
[[1961ء]] میں [[گووا|گوا]] میں موجود پرتگیزی دستے نو آبادی کی جانب بڑھتے [[بھارت]]ی فوجیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ناکافی تھے۔ نہرو حکومت نے " پولیس ایکشن " کے نام پر بہت سے پرتگالیوں کو گوا سے نکال باہر کیا۔ سالازار نے افریقی نو آبادیوں میں آزادی کی جدوجہد کرنے والی قوتوں کے خلاف ایک طویل اور خونی جنگ لڑی۔ یہ غیر مقبول جنگ [[1971ء]] میں ان کی حکومت کے خاتمے کا باعث بنی جسے تاریخ پرتگال میں [[انقلاب گلنار]] (Carnation Revolution) کہا جاتا ہے۔ نئی حکومت نے فوری طور پر اپنی حکمت عملی تبدیل کی اور مکاؤ کے علاوہ اپنی تمام نو آبادیوں کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔ مکاؤ معاہدے کے تحت [[1999ء]] میں واپس چین کے حوالے کر دیا گیا اور اس طرح پرتگیزی سلطنت کا اختتام ہوا۔
 
[[پرتگیزی زبان بولنے والے ممالک کی انجمن]] (CPLP) اسی سلطنت کی ثقافتی جانشیں ہے۔