"خط رقاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Izzet 27.png|تصغيرleft|مركز|200 بك200px|خط رقاع]]
'''خط رقاع''' [[اسلامی خطاطی]] کا ایک خط ہے جو دراصل [[خط رقعہ]] سے ہی اخذ ہوا ہے۔ [[اسلامی خطاطی]] کا یہ خط قدیم ترین تو نہیں مگر [[خلافت عباسیہ]] کے عہدِ حکمرانی میں [[خط رقعہ]] کی ایجاد کے بعد وجود میں آیا ہے۔ اِسے نہایت آسان ترین خط بھی سمجھا جاتا ہے۔
==تاریخ==