"محمود خان اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30:
 
== عملی سیاست ==
[[File:Mehmood khan yousifzai.jpg|thumb|محمود خان اچکزئی]]
محمود خان اچکزئی نے سیاست کا آغاز اپنے والد خان عبد الصمد خان اچکزئی کی شہادت کے بعد شروع کی جو [[پشتونخوا ملی عوامی پارٹی]] کے چیئرمین تھے۔ عبد الصمد خان کی شہادت کے بعد محمود اچکزئی کو اس پارٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا۔ وہ 2 فروری 1974ء کو ضمنی انتخاب میں [[بلوچستان صوبائی اسمبلی]]کے رکن بنے۔ اس کے علاوہ وہ [[قلعہ عبداللہ]] اور [[کوئٹہ]] سے کئی مرتبہ [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کے رکن بھی منتخب ہوچکے ہیں۔