"تاراکیشور دستیدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
± اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''تاراکیشور دستیدار''' {{دیگر نام|انگریزی= Tarakeswar Dastidar، بنگلہ= তারকেশ্বর দস্তিদার}}، پیدائش: [[1911ء]] - وفات: [[12 جنوری]]، [[1934ء]]) برطانوی راج میں بنگال کے مشہور انقلابی رہنما اور [[تحریک آزادی ہند]] کے سرگرم مجاہد تھے۔ انہوں نے برطانوی سامراج کے خلاف مسلح جدوجہد میں بھرپورحصہ لیا۔ انقلابی تنظیم انڈین ریپبلکن آرمی کے فعال کارکن تھے اور [[سوریہ سین]] کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد میں اس تنظیم کے رہنما بن گئے۔ مشہور انقلابی سوریہ سین، کلپنا دتا اور دیگر کے ساتھ مل کر چٹگانگ اسلحہ خانے پر مسلح حملے میں شرکت کی۔ ان پر بغاوت کا مقدمہ چلایا گیا اور اس مقدمے میں سزائے موت سنا کر 12 جنوری 1934ء میں سوریہ سین کے ساتھ چٹگانگ سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی۔
 
== حالات زندگی ==