"عبید اللہ ابن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پہلے فتنے کی شخصیات
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پہلے فتنے کی شخصیات)
'''عبید اللہ ابن عمر''' {{دیگر نام|انگریزی=Ubayd Allah ibn Umar}} خلفیہ دوم حضرت عمر رضی اللہ کے بیٹے تھے۔ انہوں نے 657 عیسوی میں وفات پائی۔ انہوں نے اپنے والد کے قتل کی سازش میں شرکت کے شک میں [[ہرمزان]] کو قتل کردیا۔ خلفیہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ہرمزان کے عرب حمایتیوں جن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، کی مخالفت کے باوجود معاف کر دیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلیفہ بنتے ہی عبید اللہ ابن عمر کے خلاف کاروائی کی لیکن وہ فرار ہو کر شام میں حضرت معاویہ کے پاس چلے گئے۔
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:657ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بنو عدی]]
[[زمرہ:پہلے فتنے کی شخصیات]]
[[زمرہ:خلافت راشدہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:میدان جنگ میں فوت ہونے والے عسکری کارکنان]]
[[زمرہ:بنو عدی]]