"یاسمین اسماعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30:
 
== فنی سفر ==
1971ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد یاسمین نے [[کراچی]] میں رہائش اختیار کر لی۔ آپ کی شادی 1974ء میں طارق اسماعیل سے ہوئی۔ یاسمین نے 1960ء کی دہائی کے آخر میں [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک|پی ٹی وی]] کے ساتھ کام کرنا شروع کر دیا تھا۔ 1980ء میں آپ گرپ تھیٹر کراچی کی ہیڈ بن گئی۔ آپ نے تقریبا 24 تھیٹر ڈراموں کی ہدایت دی۔ جن میں سے زیادہ تر کو عمران اسلم نے لکھا تھا۔ آپ کے کام کو لوگوں نے کافی سراہا۔ رمضان سے کچھ عرصہ قبل آپ نے اپنے آخری ڈراما "اسامہ ہو تو سامنے آئے" کیکو ہدایت دی۔ اس تھیٹر ڈراما کو بھی عمران اسلم نے لکھا تھا۔<ref name="dawn"/>
 
== ذاتی زندگی ==