"منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[فائل:Wet market in Singapore 2.jpg|300px|تصغیر|Wet market in Singapore]]
{{Financial markets}}
'''منڈی''' مختلف انواع کے [[نظام (طریقہ)|نظامات]]، [[institution|اداروں]]، [[دستورالعمل|طرائق]]، [[معاونت:Urdu language Support with Windows XP|معاشرتی نسبت]]وں اور [[بنیادی ڈھانچہ]] کو کہتے ہیں بذریعہ جس کے افراد تبادلہاپنی میںمرضی ملوثسے اشیاء کا تبادلہ ہوتےکرتے ہیں۔<br>
پچھلے تین چار سو سالوں سے گورے کی حکمت عملی یہ رہی ہے کہ خرید و فروخت کی لگ بھگ ہر شئے کو کاغذی شکل بھی دے دی جائے۔ مثلاً [[روئی]] اپنی اصل شکل میں بھی منڈی میں دستیاب ہوتی ہے اور کاغذی شکل (اسٹاک، فیوچر، آپشن وغیرہ) کی شکل میں بھی۔ یہی صورتحال [[غلہ]]، [[دھات]]وں، معدنی [[تیل]] وغیرہ کی بھی ہے۔ روئی کی پیداور محدود ہو سکتی ہے لیکن روئی کے اسٹاک دنیا میں پیدا ہونے والی روئی کی مقدار سے زیادہ چھاپے جا سکتے ہیں۔ جب امیر ممالک ایسی چیزیں امپورٹ کرتے ہیں تو کاغذی منڈی میں اس چیز کی بھرمار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے اصل مارکیٹ میں بھی ان چیزوں کی قیمت کم ہو جاتی ہے اور گوروں کو یہ چیز نہایت سستی دستیاب ہوتی ہے۔ اس کے برعکس جب وہ کوئی چیز تیسری دنیا کو ایکسپورٹ کرتے ہیں تو کاغذی منڈی میں اس چیز کے اسٹاک کم کر کے ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ [[چاکلیٹ]] بنانے کے لیے cocoa bean ایکسپورٹ کرنے والے ممالک اکثر یہ شکایت کرتے ہیں کہ چند سال پہلے ہم ایک ٹن cocoa bean ایکسپورٹ کر کے ایک [[جیپ]] خرید سکتے تھے مگر اب ایک وہی جیپ خریدنے کے لیے ہمیں 10 ٹن cocoa bean ایکسپورٹ کرنے پڑتے ہیں۔