"قیامت کی علامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
م احسن اقبال (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Wasim Khan 99 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
[[اسلام]] میں '''[https://www.mazhab.pk/قیامت-کی-علامات/ قیامت کی علامات]''' یا '''قیامت کی نشانیوں''' سے مراد وہ حوادث واقعات ہیں جو قیامت سے قبل پیش آچکے ہیں یا آئیں گے، گویا یہ وہ نشانیاں ہیں جن کے ظاہر ہونے کے بعد ہی [https://www.mazhab.pk/قیامت/ قیامت] آئے گی۔<ref>دیکھیے الصحاح للجوهري (136/3)، وغريب الحديث لابن الأثير (460/2).</ref>
<ref>غريب الحديث لابن الأثير (460/2).</ref> قیامت کی ان نشانیوں کو [https://www.ajkiduniya99.in/2020/08/Qayamat-ki-Nishani.html '''اشراط الساعہ'''] بھی کہا جاتا ہے<ref>{{Cite web|url=https://www.ajkiduniya99.in/|title=https://www.ajkiduniya99.in/|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== [https://www.mazhab.pk/علامات-قیامت/ علاماتِ قیامت] کی اقسام ==
=== پہلی قسم: علامات صغری (چھوٹی نشانیاں) ===
* '''علامات بعیدہ:''' یہ وہ نشانیاں ہیں جو ظاہر ہو چکی ہیں، مثلا [[پیغمبر اسلام]] کی بعثت اور پھر آپ کی وفات، چاند کے دو ٹکڑے ہونا اور اسی طرح عہد صحابہ کے آخر میں [[مدینہ]] سے ایک بڑی آگ کا نکلنا جس سے بصریٰ کے اونٹ نظر آنے لگے۔ ان علامات کو علامات صغری کہا جاتا ہے کیونکہ قیامت کی آمد ان کے زمانۂ وقوع کے بہت بعد میں ہوگی۔
سطر 14:
# [[دجال]]
# [[دابۃ الارض]]
# [https://www.mazhab.pk/آفتاب-کا-مغرب-سے-طلوع-ہونا/ [مغرب سے طلوعِ آفتاب]]
# [[نزول عیسی|نزولِ عیسیٰ مسیح]]
# [[یاجوج اور ماجوج]] کا ظہور