"روح اللہ خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
Zangiled (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4285626 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''سید روح اللہ موسوی خمینی کونی ابنه ای''' المعروف '''امام خمینی''' [[ایران]] کے اسلامی مذہبی رہنما اور [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی تھے۔ [[آیت اللہ]] العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی [[24 ستمبر]] [[1902ء]] کو [[خمین]] میں پیدا ہوئے جو [[تہران]] سے تین سو کلومیٹر دور [[ایران]]، [[عراق]] اور [[اراک]] (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی تکمیل کی۔ [[1953ء]] میں [[رضا شاہ]] کے حامی جرنیلوں نے [[قوم پرست]] [[وزیراعظم]] [[محمد مصدق]] کی [[حکومت]] کا تختہ الٹ کر [[تودہ پارٹی]] کے ہزاروں ارکان کو تہ تیغ کر دیا تو ایرانی علما نے درپردہ [[شاہ ایران]] کے خلاف مہم جاری رکھی اور چند سال بعد آیت اللہ خمینی ایرانی [[سیاست]] کے افق پر ایک عظیم رہنما کی حیثیت سے ابھرے- آپ کے خاندان نے [[کشمیر]] سے ایران ہجرت کی اور خاندان کی نسبت سید علی ہمدانی سے ملتی ہے
 
== شاہ ایران کے قوانین ==