"خارجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: حذف حوالہ جات بصری خانہ ترمیم)
سطر 6:
" كل من خرج على الإمام الحق الذي اتفقت الجماعة عليہ يسمى خارجياً، سواء كان الخروج في أيام الصحابةعلى الأئمةالراشدين أوكان بعدهم على التابعين لهم بإحسان والأئمة في كل زمان"<ref>الملل النحل : جلد 1 صفحہ 114 أبو الفتح محمد بن عبد الكريم بن أبى بكر أحمد الشهرستانی</ref><br>
ہروہ شخص جواہل سنت والجماعۃ کےمتفقہ امام کےخلاف خروج کرےاسے خارجی کہاجاتا ہے،یہ خروج صحابہ کرام کےزمانےمیں خلفاء راشدین کےخلاف ہو،ان کےبعد تابعین کےخلاف ہوخواہ ہرزمانےمیں ائمہ کےخلاف
 
اسی اصطلاح میں علامہ شامی نے وہابیوں کو خوارج فرمایا ہے یہ بھی قریبًا خوارج ہیں۔<ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح مفتی احمد یار خان نعیمی جلد5 صفحہ444 نعیمی کتب خانہ گجرات</ref>
== ابتداء ==
یہ گروہ جس کی اکثریت بدوی عراقیوں کی تھی۔ [[جنگ صفین]] کے موقع پر سب سے پہلے نمودار ہوا۔ یہ لوگ [[حضرت علی]] کی فوج سے اس بنا پر علاحدہ ہو گئے کہ انھوں نے [[امیر معاویہ]] کی ثالثی کی تجویز منظور کر لی تھی۔ خارجیوں کا نعرہ تھا کہ ’’حاکمیت اللہ ہی کے لیے ہے‘‘ انھوں نے [[شعث بن راسبی]] کی سرکردگی میں مقام [[حروراء]] میں پڑاؤ ڈالا اور [[کوفہ]]، [[بصرہ]]، [[مدائن]] وغیرہ میں اپنے عقائد کی تبلیغ شروع کر دی۔ ان کا عقیدہ تھا کہ دینی معاملات میں انسان کو حاکم بنانا کفر ہے اور جو لوگ ایسے فیصلوں کو تسلیم کرتے ہیں وہ واجب القتل ہیں۔