"لیلی یا محاصرہ غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
←‏پلاٹ: درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 7:
 
== پلاٹ ==
ناول کے دو نام رکھے گیےگئے ہیں اور اسی سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اس ناول میں دو کہانیاں ایک ساتھ چلتی ہیں: لیلالیلی کی گھریلو کہانی اور ملک کے حالات۔ لیلالیلی کے والد المامینالمامن [[سقوط غرناتاغرناطہ]] کا ذمہ دار مسیحی اور مورمسلمان دونوں کو مانتے ہیں۔ المامینالمامن اپنی بیٹی کی یہودی ثقافت کو بچانے کے درپے ہوتے ہیں اور اسے موریشمسلمان عاشق،عاشق ہوذا سے کی دور رکھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ اتفاق سے وہ لیلالیلی کو مسیحیوں کے حوالہ کردیتےکر دیتے ہیں اور رہاںوہاں مہارانی ڈونا آئینیز کے حکم پر اس کا مذہب تبدیل کردیاکر دیا جاتا ہے۔ اس کے متوازی ایک دوسری کہانی بھی چلتی رہتی ہیں جس میں اسلامیشہر غرناتاغرناطہ مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل کر مسیحیوں کے قبضہ میں چلا جاتا ہےہے، ایسے ہی جیسے لیلالیلیٰ یہودیت سے نکل کر عیسائیت میں چلی جاتی ہے۔ دونوں کرداروں کی ملاقات ایک قربان گاہ پر ہوتی ہے جہاں لیلالیلیٰ بحیثیت راہبہ حلف لینے والی ہوتی ہے مگر اس کا باپ اسے وہیں قتل کردیتاکر دیتا ہے۔ دونوں کہانیوں میں عیسائیت کا غلبہ دکھایا گیا ہے۔ گھریلو کہانی میں لیلالیلیٰ کا راہبہ بننا اور بیرونی کہانی میں اندلس کا عیسائیت کے تلسطتسلط میں چلے جانا متوازی طور پر وقوع پزیرپذیر ہوتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==