"سری لنکا میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
'''سری لنکا میں خواتین''' {{دیگر نام|انگریزی=Women in Sri Lanka}} کم تر نمائندگی رکھتی ہیں، حالاں کہ اس ملک کی تاریخ میں صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کے عہدوں پر بھی خواتین کا قبضہ رہا ہے۔ تناسب کے لحاظ سے [[سری لنکا]] میں خواتین [[جنوبی ایشیا]]ئی ممالک میں کم تر نمائندگی رکھتی ہیں۔ یہ صورت حال سیاسی اور عوامی فیصلہ سازی، دونوں محاذوں پر دیکھی گئی ہے۔ ملک کے سری لنکا کے [[پارلیمان]] میں [[1930ء]] کے دہے سے خواتین کی نمائندگی کبھی بھی 6 فی صد سے زیادہ نہیں رہی ہے۔ [[2015ء]] میں اختتام پزیر عام انتخابات 5.8 فی سد سے کم خواتین منتخب ہوئیں تھیں۔ [[بلدیہ]] اور مقامی حکومت کی سطح پر یہ نمائندگی اور بھی کم رہی ہے، [[2008ء]] - [[2012ء]] کے دور میں اس کی شرح دو فی صد رہی ہے۔ دنیا کے 187 ممالک میں [[انسانی ترقیاتی اشاریہ]] میں سری لنکا کو 97 مقام حاصل ہے اور اس کی قدر 0.691 ہے۔ تاہم [[جنسی عدم مساوات کا اشاریہ|جنسی عدم مساوات کے اشاریے]] اس کا مقام 74 ہے، جو کئی ممالک سے نسبتًا بہتر ہے۔<ref>[https://asiapacific.unwomen.org/en/countries/sri-lanka UN Women Sri Lanka]</ref>
</ref>
 
== کام کی جگہ پر خواتین کا گھٹتا تناسب ==
[[عالمی بینک]] کی [[2018ء]] میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ملازمتوں اور کام کے مقامات پر خواتین کی حصے داری محض 36.6 فی صد ہے، جو کافی کم ہے۔ اس تصویر کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ کسی عورت کے گھر پر اگر کوئی بچہ ہو تو اس کے کہیں پر بر سر خدمت ہونے کا امکان مزید 7.4 فی صد کم ہو جاتا ہے۔<ref>[https://www.worldbank.org/en/news/feature/2018/06/14/work-or-family-sri-lankan-women-shouldnt-have-to-choose Work or Family: Sri Lankan Women Shouldn’t Have to Choose]</ref>
</ref>
 
== خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی ==
[[سری لنکا دھماکے، 2019ء|سری لنکا 2019ء کے ایسٹر کے موقع پر کیے جانے والے دھماکوں]] کے پیش نظر وہاں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی لگا دی گئی۔ ملک کے صدر [[مائتری پالا سری سینا]] نے ہنگامی قوانین کے تحت خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کی۔ یہ حکم نامہ ان خودکش حملوں کے لگ بھگ ایک ہفتہ بعد کیا گیا ہے جس میں گرجاگھروں اور ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس حملے میں 250 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔عہدے داروں نے کہا ہے کہ اس اقدام سے سیکورٹی فورسز کو لوگوں کی شناخت میں مدد مقصود ہے۔ تاہم یہ پابندی بعد میں نہیں ہٹائی گئی۔<ref>[https://www.urduvoa.com/a/sri-linka-veil-/4896557.html سری لنکا : خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی]</ref> یہ باوجود اس کے کہ سری لنکا کے وہی صدر نے بعد میں ملک میں ہوئے بم دھماکوں کے لیے منشیات (ڈرگس) کے مافیا کے ذمے دار قرار دیا تھا۔<ref>[https://timesofindia.indiatimes.com/world/south-asia/sri-lanka-president-claims-drug-gangs-orchestrated-easter-blasts/articleshow/70237163.cms Sri Lanka President claims drug gangs orchestrated Easter blasts - Times of India]</ref> اس پابندی سے صرف ملک کی [[مسلمان]] آبادی کے قدامت پسند طبقے کی پردہ دار خواتین اور غیر ملکی حجابی سیاح متاثر ہوتے ہیں۔
</ref> اس پابندی سے صرف ملک کی [[مسلمان]] آبادی کے قدامت پسند طبقے کی پردہ دار خواتین اور غیر ملکی حجابی سیاح متاثر ہوتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 17 ⟵ 14:
 
== مزید مطالعہ ==
* {{Cite journal | last = Perera-Desilva | first = Vidarshani Nadeesha | title = Psychological counselling for women garment factory workers of Sri Lanka | journal = [[Asian Journal of Women's Studies]] | volume = 21 | issue = 1 | pages = 65–76 | doi = 10.1080/12259276.2015.1029231 | date = Januaryجنوری 2015 | ref = harv }}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Asia topic|لاحقہ=میں خواتین|titlestyle = background:#FFCBDB}}
 
[[زمرہ:سری لنکا کی ثقافت]]